the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
پرکاشم: ریاست آندھراپردیش میں ایک شخص ٹرین سے اترنے کی کوشش میں اس کی زد میں آکرپھنس گیا۔ یہ حادثہ ضلع پرکاشم کے گدا لورریلوے اسٹیشن پرپیش آیا۔ روی کمارنامی شخص ہبلی سے گنٹورجانے والی ٹرین میں سوار تھا۔ اسے بیتم چرلہ میں ٹرین



سے اترنا تھا، تاہم آنکھ لگ جانے کی وجہہ سے وہ آگے کے اسٹیشن تک پہنچ گیا، لوگوں نے اسے بتایا کہ گدا لورآگیا ہے تو وہ پریشان ہوگیا اورچلتی ٹرین سے اترنے کی کوشش میں گرپڑا، روی کمارریلوے پلیٹ فارم اورٹرین کے درمیان بری طرح سے پھنس گیا تھا۔ پلیٹ فارم کو ہتھوڑے سے توڑ کراسے باہرنکالا گیا اورعلاج کیلئے ہاسپٹل منتقل کیا گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.